مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ہونے کی تصدیق ہونے سے ریاست میں اس وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 31 ہوگئی ہے۔
مہاراشٹر: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافہ - مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے
ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 5 کیسز کا انکشاف ہوا ہے اور اب اس وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 31 ہوگئی ہے،
کورونا وائرس
پونے میں پانچ نئے کیسز کا انکشاف ہوئے افراد میں سے چار افراد دبئی سے جبکہ ایک شخص تھائی لینڈ سے واپس آیا ہے اور ان کا ٹیسٹ کرنے پر ان میں اس وائرس کے اثرات پائے گئے۔