ایم ایل اے کیلاش گورینٹیال کے ساتھ ان کے بہت سے حامیوں نے بھی اجتماعی طور پر پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ پیش کیا۔
مہاراشٹر: ناراض رکن اسمبلی نے استعفی سوںپا - جالنہ اسمبلی حلقہ
جالنہ اسمبلی حلقہ سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رکن اسمبلی کیلاش گورینٹیال کو ادھو ٹھاکرے کی کابینہ میں وزارت نا ملنے کی وجہ سے انہوں نے ریاستی صدر کو اپنا استعفیٰ بھیجا ہے۔
کانگریس کے رکن اسمبلی کیلاش گورینٹیال
اس سلسلے میں کانگریس کے کئی سارے ضلع پریشد کے کونسلرز اور گرام پنچایت کے ممبران سمیت متعدد کارکنان نے استعفیٰ دیا۔