ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کوروناوائرس کے معاملات میں اضافہ ہونے کاسلسلہ جاری ہے۔ اگر ایسا ہی رہا تو شہر کی حالت بد سے بر تر ہوسکتی ہے.
مالیگاؤں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی استعفیٰ دیں کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آصف شیخ رشید نے میڈیا کو بیان دیا ہے کہ عوام اب موجودہ رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی کی ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ان سے استعفیٰ طلب کیاجار ہاہے ۔
مالیگاؤں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی استعفیٰ دیں کانگریس کے سابق رکن اسمبلی نے کہا کہ کانگریس کی موجودہ میئر طاہرہ شیخ رشید کی جدوجہد سے درے گاؤں کے میدان میں ڈبلیو ایچ او کے معرفت کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے ٹینٹ لگایا جائے گا. اس کا سارا خرچ ڈبلیو ایچ او اٹھائے گی۔
مالیگاؤں رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی استعفیٰ دیں انہوں نے موجود رکن اسمبلی کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے ہیں اور نیز ایم ایل اے فنڈ کہاں خرچ ہوا اس کی معلومات بھی مانگی ہے۔