اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر کے وزیراعلی پرچۂ نامزدگی داخل کریں گے - وزیراعلی دیویندر فڑنویس اور مرکزی وزیر برائے ٹرونسپورٹ نتن گڈکری

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کا بگل بج چکا ہے اور تمام پارٹیاں اس کی تیاروں میں مصروف ہے، اس تعلق سے آج ریاست کے وزیراعلی اور مرکزی وزیر برائے ٹرانسپورٹ نے روڈ شو کیا۔

ناگپور میں بی جے پی کا روڈ شو

By

Published : Oct 4, 2019, 12:36 PM IST

ریاست میں اسمبلی انتخابات کے مد نظر آج بی جے پی نے آج اپنی چوتھی لسٹ جاری کردی ہے۔

وزیراعلی دیویندر فڑنویس آج ناگپور اسمبلی حلقہ ( جنوب مغرب) سے اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کریں گے۔

ناگپور میں بی جے پی کا روڈ شو

اس موقع پر وزیراعلی دیویندر فڑنویس اور مرکزی وزیر برائے ٹرونسپورٹ نتن گڈکری نے ناگپور میں روڈ شو کرکے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔اس روڈ شو میں ہزاروں بی جے پی کارکنان نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details