اردو

urdu

ETV Bharat / state

'موہن بھاگوت جی کے بیان پر کیا تبصرہ کیا جائے' - آر ایس ایس کے بیانات کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اسلم شیخ نے کہا کہ 'گزشتہ روز چھترپتی شیواجی مہاراج کی جینتی تھی مگر آر ایس ایس نے اس ضمن میں کہیں بھی ایک لفظ نہیں کہا جبکہ آر ایس ایس کا صدر دفتر اسی مہاراشٹر میں ہے جہاں شیواجی مہاراج کو پوجا جاتا ہے۔'

'موہن بھاگوت 'نیشنلزم' کی بات کر رہے ہیں'
'موہن بھاگوت 'نیشنلزم' کی بات کر رہے ہیں'

By

Published : Feb 20, 2020, 9:07 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:11 AM IST

انہوں نے کہا کہ 'جن لوگوں کو سیکولرزم، حب الوطنی کے لفظ کا مطلب نہیں پتہ آج وہ نیشنلزم کی بات کر رہے ہیں۔'

موہن بھاگوت کے بیان پر اسلم شیخ نے کہا کہ 'گزشتہ روز چھترپتی شیواجی مہاراج کی جینتی تھی مگر آر ایس ایس نے اس ضمن میں کہیں بھی ایک لفظ نہیں کہا جبکہ آر ایس ایس کا صدر دفتر اسی مہاراشٹر میں ہے جہاں شیواجی مہاراج کو پوجا جاتا ہے۔'

'موہن بھاگوت 'نیشنلزم' کی بات کر رہے ہیں'

اُنہوں نے کہا کہ 'آر ایس ایس کے بیانات کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ ان لوگوں کی تاریخ سے پورا ملک باخبر ہے لہٰذا میڈیا بھی ایسے موضوع کو اہمیت نہ دے کیوںکہ فی الوقت ملک میں کئی ایسے مسائل ہیں جن پر میڈیا کو حکومت سے سوال کرنے کی ضرورت ہے۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:11 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details