کابینہ کی میٹنگ میں ادھو ٹھاکرے کے علاوہ دیگر ان رہنماؤں نے بھی شرکت کی جنہوں نے ادھو کے ساتھ ریاستی وزیر کے عہدے کا حلف لیا جن میں شیوسینا کے ایکناتھ شندے اور سبھاش دیسائی، این سی پی سے چھگن بھجبل اور جینت پاٹل کانگریس سے بالا صاحب تھورات اور ڈاکٹر نتن راؤت شامل ہیں۔
مہاراشٹر: نئی کابینہ کی پہلی میٹنگ - ممبئی
ریاست مہاراشٹر کے وزیراعلی کے عہدے کا حلف لینے کے بعد ادھو ٹھاکرے نے ممبئی کے سہیادری گیسٹ ہاؤس میں پہلی کابینی میٹنگ طلب کی۔
نئی کابینہ کی پہلی میٹنگ
حلف برادری کے بعد مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی اس میٹنگ میں کا مقصد کسانوں کو بے موسم بارش سے ہوئے نقصانات پر بحث کرنا ہے۔