اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر: لینڈ سلائیڈنگ کے سبب سینکڑوں افراد پھنسے - رائے گڑھ ضلع انتظامیہ

مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ کے تلائی گاؤں میں شدید بارش کی وجہ سے لینڈ سلائیدنگ کے بعد گاؤں کے تقریباً 500 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

landslide
landslide

By

Published : Jul 22, 2021, 11:03 PM IST

رائے گڑھ ضلع انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ مہاڈ کے تلائی گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ حادثے میں ابتدائی معلومات کے مطابق تقریباً 400 سے 500 لوگ پھنسے ہوئے ہیں۔

ضلع کلکٹر نے بتایا کہ امدادی کارروائی میں وقت لگے گا کیونکہ این ڈی آر ایف اور کوسٹ گارڈ بارش کے سبب پیدا شدہ سیلابی صورتحال میں پھنس گئے ہیں۔

تاہم بارش کم ہونے کے بعد امدادی کارروائی شروع ہوگی اس لیے راحت رسانی آپریشن میں وقت لگے گا کیوں کہ اب بھی شدید بارش جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details