اقلیتی امور کے مملکتی وزیر وہ مشرقی اسمبلی حلقے بی جے پی کے امیدوار نے اتل ساوے نے اپنا ووٹ اورنگ آباد میں ڈالا۔
مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر اور مملکتی وزیر نے ووٹ ڈالا - ہری بھاو باگڑے
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اورنگ آباد میں بی جے پی رہنما اتل ساوے اور مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر ہری بھاؤ گڑے نے ووٹ ڈالا۔
مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر اور مملکتی وزیر نے ووٹ ڈالا
اورنگ آباد پھلمبری اسمبلی حلقے و مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر ہری بھاو باگڑے نے پھلمبری میں اپنا ووٹ ڈالا۔