این سی پی ذرائع کے مطابق کانگریس کے 12 اور این سی پی کے 14 رہنما 30 دسمبر کو بطور وزیر حلف لیں گے۔
ذرائع کے مطابق ادھو ٹھاکرے قیادت والی حکومت کی کابینہ میں دس وزراء کو مقرر کیا جائے گا۔
این سی پی ذرائع کے مطابق کانگریس کے 12 اور این سی پی کے 14 رہنما 30 دسمبر کو بطور وزیر حلف لیں گے۔
ذرائع کے مطابق ادھو ٹھاکرے قیادت والی حکومت کی کابینہ میں دس وزراء کو مقرر کیا جائے گا۔
این سی پی کی طرف سے رکن اسمبلی نواب ملک، جتیندر اہواڑ کے ساتھ دھننجے منڈے، انل دیشمکھ، ڈاکٹر راجندر شنگنے، راجیش ٹوپے، حسن مشرف، بالا صاحب پاٹل اور دلیپ ولسے پاٹل کے نام شامل ہیں جو بطور وزیر حلف لیں گے۔
این سی پی سے پہلی بار رکن اسمبلی منتخب ہونے والی ادیتی ٹٹکرے بھی وزیر کے طور پر لیں گی۔