اردو

urdu

ETV Bharat / state

Maha Vikas Aghadi مہا وکاس اگھاڑی نے مہا راشٹر میں اسمبلی اجلاس کے حوالے سے میٹنگ کی - مہا وکاس اگھاڑی

ناگپور میں 19دسمبر سے شروع ہونے والے ریاستی اسمبلی الیکشن کے سرمائی اجلاس کے سلسلے میں بدھ کو مہاوکاس اگھاڑی میں شامل گروپ کے اہم لیڈر وں نے میٹنگ کی۔یہ میٹنگ لیجسلیٹیو عمارت میں اپوزیشن اجیت پوار کے دفتر میں ہوئی۔Maha Vikas Aghadi

مہا وکاس اگھاڑی نے مہا راشٹر میں اسمبلی اجلاس کے حوالے سے میٹنگ کی
مہا وکاس اگھاڑی نے مہا راشٹر میں اسمبلی اجلاس کے حوالے سے میٹنگ کی

By

Published : Nov 30, 2022, 8:38 PM IST

ممبئی:مہاراشٹر کے ناگپور میں 19دسمبر سے شروع ہونے والے ریاستی اسمبلی الیکشن کے سرمائی اجلاس کے سلسلے میں بدھ کو مہاوکاس اگھاڑی میں شامل گروپ کے اہم لیڈر وں نے میٹنگ کی۔یہ میٹنگ لیجسلیٹیو عمارت میں اپوزیشن اجیت پوار کے دفتر میں ہوئی۔ Maha Vikas Aghadi Held Meeting Ragrding Winter Session In Assembly

مزید پڑھیں:Bail Application of Nawab Malik نواب ملک کی ضمانت کی عرضی مسترد

اس میٹنگ میں اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر اجیت پوار، اسمبلی کونسل میں اپوزیشن کے لیڈر انبا داس دانوے، سینئر لیڈر چھگن بھجبل، مسٹر بالاصاحب تھوراٹ، اشوک چوہان، پرتھوی راج چوہان، آدتیہ ٹھاکرے، دلیپ ولسے پاٹل، اکناتھراؤ کھڈسے، حسن مشرف، انل پرب، سنیل پربھو، اجے چودھری، شکتی کانت شندے، بھائی جگتاپ،سچن اہیر، سوریش ورپوڈکر، امین پٹیل، انل پٹیل، بلرام پاٹل، ابو اعظمی، کپل پاٹل، رئیس شیخ اور مقننہ کے دونوں ایوانوں کے دیگر افراد شامل ہوئے۔Maha Vikas Aghadi Held Meeting Ragrding Winter Session In Assembly

ABOUT THE AUTHOR

...view details