ریاست مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ میں ہوئے گریجویٹ انتخابات میں مہاوکاس اگھاڑی کے امیدوار ستیش چوہان نے کامیابی حاصل کی ہے، ستیش چوہان گریجویٹ انتخابات میں تیسری مرتبہ ایم ایل سی منتخب ہوئے ہیں۔
مراٹھواڑہ: مہا وکاس اگھاڑی کے امیدوار کامیاب - bjp news
مہا وکاس اگھاڑی کے امیدوار ستیش چوہان نے گریجویٹ انتخابات میں تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کی ہے۔

مہا وکاس اگھاڑی کے امیدوار کامیاب
ویڈیو
ستیش چوہان نے اس تعلق سے بتایا کہ مہا اگھاڑی بننے کی وجہ سے مجھے یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے، پہلے راؤنڈ سے ہی ستیش چوہان سبقت بنائے ہوئے تھے جو پانچویں مرحلے تک برقرار رہا، ستیش چوہان کو ایک لاکھ سولہ ہزار چھ سو 38 ووٹ ملے جبکہ بی جے پی امیدوار شریش بوراڑکر کو 58000 سات سو ووٹ ملے۔