آپ کو بتادیں کہ ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سول سرجن سُندر کلکرنی نے بتایا کہ اورنگ آباد کے مینی گھاٹی میں دو مثبت مریض پائے گئے ہیں۔
مہاراشٹر: اورنگ آباد میں بھی کورونا کے دو نئے معاملے - مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد
مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا وائرس ٹیسٹ میں دو مریضوں کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔
![مہاراشٹر: اورنگ آباد میں بھی کورونا کے دو نئے معاملے اورنگ آباد میں بھی کورونا کے دو نئے معاملے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6635240-361-6635240-1585829614753.jpg)
اورنگ آباد میں بھی کورونا کے دو نئے معاملے
فی الحال ان دونوں مریضوں کو اورنگ آباد کے مینی گھاٹی میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے۔
اس کے بعد ریاست میں اب کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 340 ہوگئی ہے۔