بی جے پی کے ترجمان مادھو بھنڈاری نے الزام عائد کیا کہ کاروائی کا فائدہ اٹھانا پوار کی سیاست ہے۔
شرد پوار، ای ڈی کے نام پر سیاسی فائدہ اٹھا رہے ہیں: مادھو بھنڈاری
بی جے پی کے ترجمان مادھو بھنڈاری نے الزام عائد کیا کہ شرد پوار ای ڈی کے سمن جاری کرنے اور پھر اسے رد کرنے کے بعد اس معاملے پر سیاست کر رہے ہیں اور اس نام نہاد کاروائی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
'کارروائی کا فائدہ اٹھانا پوار کی سیاست'
سابق مرکزی وزیر و این سی پی سربراہ شرد پوار ای ڈی آفس جائے گے لیکن نہیں وہ ای ڈی آفس نہیں گئے تاکہ قانون اور امن و امان مسئلہ نہ ہوجائے ساری کاروائیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پوار سیاست کررہے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اجیت پوار کا استعفی ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ انہو ں نے اجیت پوار کے استعفی کی بات سے گریزکرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے اہلخانہ کا فیصلہ ہے۔
Last Updated : Oct 2, 2019, 9:27 AM IST