اشتعال انگیز تقریر کرنے اور مہاتما گاندھی پر نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں کالی چرن مہاراج کو رائے پور سے گرفتار کیا گیا ہے اور پونے پولیس کا ایک دستہ نہیں پونے لا رہا ہے۔ Kalicharan arrested for Making Derogatory Remarks on Mahatma Gandhi کالی چرن مہاراج کو آج دوپہر عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
اس معاملے میں آل ہندو فرنٹ کے ملند ایکبوٹے اور اکولا کے کالی چرن مہاراج اور دیگر کے خلاف پونے کے کھڑک پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔