اردو

urdu

ETV Bharat / state

'فرض شناس افسر کو 'بددعا' دینا ہندوازم نہیں'

ممبئی کے سابق پولیس کمشنر جولیو ریبیرو نے کہا کہ ' ایک اچھا ہندو اپنا فرض ادا کرتا ہے لیکن میں سمجھتا ہوں کو سادھوی پرگیہ کے ہندوازم کی جو سوچ ہے، وہ الگ ہے'۔

julio rebeiro

By

Published : Apr 20, 2019, 6:59 PM IST


جس انسان نے اپنا فرض ادا کیا، اس کو بد دعا دینا 'ہندوازم' نہیں ہے۔'

انہوں نے سادھوی پرگیہ سنگھ کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ' ان کا بیان بھگوان رام اور کرشن کی تعلیمات پر مبنی نہیں ہے۔'

جولیو ریبیرو، سابق ممبئی پولیس کمشنر

مہاراشٹر کے مالیگاؤں شہر میں 2008 میں ہوئے بم دھماکے میں سادھوی پرگیہ اہم ملزم ہے۔ حال ہی میں انہوں نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ کرکرے ان کی بد دعا کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details