اردو

urdu

ETV Bharat / state

Jamiat Ulama E Hind Aurangabad اورنگ آباد میں جمعیت علمائے ہند کی جانب سے مقابلہ حمد و نعت کا انعقاد - مقابلہ حمد و نعت منعقد

جمعیت علمائے ہند اورنگ آباد کی جانب سے گزشتہ شام مولانا آزاد ریسرچ سینٹر میں حمد و نعت منعقد کیا گیا.اس موقع پر نعت خواں حضرات نے خوبصورت آواز میں حمد و نعت پیش کرکے حاضرین کا دل جیت لیاJamiat Ulama E Hind Aurangabad

جمعیت علمائے ہند شہر اورنگ آباد کی جانب سے مقابلہ حمد و نعت منعقد
جمعیت علمائے ہند شہر اورنگ آباد کی جانب سے مقابلہ حمد و نعت منعقد

By

Published : Nov 10, 2022, 9:21 PM IST

اورنگ آباد:ریاستِ مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں جمعیت علماء ہند اور دیگر تنظیموں کی جانب سے مولانا آزاد ریسرچ سینٹر میں کل ہند حمد ونعت مقابلہ منعقد کیا گیا۔ Jamiat Ulama E Hind Aurangabad Organised Hamd And Naat Competition

جمعیت علما ضلع اورنگ آباد کے میڈیا انچارج محمدطیب ظفر نے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند ہماری اور آپ کی جماعت ہے۔یا اسلاف کا سرمایہ ہے جسے ہم ہر حال میں اکابر اور اسلاف کے دستور کے مطابق اس شہر میں مضبوط کریں گئے ،

اورنگ آباد میں جمعیت علمائے ہند کی جانب سے مقابلہ حمد و نعت کا انعقاد

انہوں نے مزید کہا کہ اب جمعت علماء ہند شہر اورنگ آباد آپ کو صرف اسٹیجوں پر نہیں بلکہ راستوں اور سڑکوں پر انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے نظر آئے گی ،

یہ بھی پڑھیں:Religious places Survey in Maharashtra مہاراشٹرا میں عبادتگاہوں کی فہرست تیار کی جا رہی ہے؟

ان کا کہنا ہے کہ جمعیت علماء ہند صرف اصلاح معاشرہ کے جلسوں اور بیانات تک محدود نہیں ہے بلکہ اس کے سامنے شہر اور عوام کے مسائل کا ایک ہدف ہے جسے جمعیت علماء ہند شہر اورنگ آباد صدر محترم الحاج خلیل خان کی صدارت اور سر پرستی میں انشاءاللہ ملی طور پر ثابت کرے گی ۔Jamiat Ulama E Hind Aurangabad Organised Hamd And Naat Competition

ABOUT THE AUTHOR

...view details