اورنگ آباد:مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایک کاروباری کے گھر پر صبح چار بجے سے انکم ٹیکس کی کاروائی جاری ہے۔ شہر کے چار الگ الگ مقامات پر ای ٹی چھاپے ماری کررہی ہے۔ Income tax raid on businessman house in Aurangabad
مہاراشٹر کے اورنگ آباد اور جالنہ میں گزشتہ ماہ بھی انکم ٹیکس کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی تھی، اس کے پھر ایک ماہ بعد انکم ٹیکس نے اورنگ آباد کے جیوتی نگر علاقے میں مقیم ویاس خاندان کے بنگلے سمیت تین دیگر مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ Income Tax Raids in Aurangabad