ایکناتھ کھڈسے نے کہا کہ 'میں نے مہاراشٹر بی جے پی کے صدر چندر کانت پاٹل کو بطور ثبوت کچھ آڈیوز اور ویڈیوز دیئے ہیں'۔
بی جے پی کے اہم کارکنان نے ہمارے خلاف کام کیا - maha politics
بی جے پی کے سینیئر رہنما ایکناتھ کھڈسے نے کہا کہ انتخابات میں ہماری پارٹی کے کچھ اہم کارکنوں نے ہمارے خلاف کام کیا۔
بی جے پی کے اہم کارکنان نے ہمارے خلاف کام کیا
انہوں نے چندر کانت پاٹل سے درخواست کی کہ جو انتخابات میں ہمارے خلاف کام کیے ہیں ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔