اورنگ آباد پارلیمانی حلقے سے ایم آئی ایم اور ونچت بہوجن اگھاڑی کے مشترکہ امیدوار امتیاز جلیل نے اہلیہ اور بیٹے بلال جلیل کے ساتھ پولنگ سینٹر پر پہنچ کر ووٹ دیا۔
امتیاز جلیل نے اہل خانہ کے ساتھ ووٹ دیا - اورنگ آباد
ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد پارلیمانی حلقے میں تیسرے مرحلے کے تحت پولنگ جاری ہے۔
imtiyaz jalil
امتیاز جلیل کے بیٹے بلال نے پہلی بار اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔
اورنگ آباد میں صبح سات بجے پولنگ کا آغاز ہوا اور مختلف پولنگ بوتھز پر ووٹرز میں کافی جوش و خروش نظر آ رہا ہے۔