ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / state

جزوی لاک ڈاؤن پرعمل نہیں کیا گیا تومکمل لاک ڈاؤن لگا دیا جائے گا - مکمل لاک ڈاؤن لگا دیا جائے گا

مہاراشٹر کےوزیر صحت راجش ٹوپے نے کورونا وبا کو لیکر عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔ اِن کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل نہیں کیا گیا تو پھر سے مکمل لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے اور تیسری لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے ریاست پوری طرح سے تیار ہے۔

جزوی لاک ڈاون پرعمل نہیں کیا گیا تومکمل لاک ڈاون لگا دیا جائے گا
جزوی لاک ڈاون پرعمل نہیں کیا گیا تومکمل لاک ڈاون لگا دیا جائے گا
author img

By

Published : Jul 12, 2021, 10:05 PM IST

مہاراشٹر کےوزیر صحت راجش ٹوپے کا کہنا ہیکہ ریاست میں جاری جزوی لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل ہونا چاہئے اگر کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل نہیں کیا گیا تو اس کے خطرناک نتائج ہوسکتے ہیں ۔

جزوی لاک ڈاون پرعمل نہیں کیا گیا تومکمل لاک ڈاون لگا دیا جائے گا

ریاستی وزیر کے مطابق عوام میں لاپروائی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے ۔

یہ اچھی علامت نہیں ہے ۔ تیسری لہر کا کامیابی سے مقابلہ کرنے کے لیے عوام کو ماسک اور سینی ٹائزر کے استعمال کو لازمی بنانا ہوگا۔

مزید پڑھیں:

مہاراشٹر: کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی موت

وزیر صحت نے اشارہ دیا کہ حالات میں مثبت تبدیلی نہیں آئی تو پھر سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے لیے حکومت مجبور ہوجائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details