اردو

urdu

By

Published : Jan 6, 2020, 3:32 PM IST

ETV Bharat / state

'جے این یو تشدد نے 26/11 کی یاد دلادی'

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ 'جے این یو کے حملہ آوروں کو ماسک پہننے کی کیا ضرورت تھی؟ وہ بزدل تھے۔'

'جے این یو تشدد نے ممبئی کے 26/11 کی یاد دلادی'
'جے این یو تشدد نے ممبئی کے 26/11 کی یاد دلادی'

ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ 'میں ٹی وی دیکھ رہا تھا اور اس نے مجھے ممبئی کے 26/11 دہشت گرد حملے کی یاد دلادی۔'

'جے این یو تشدد نے ممبئی کے 26/11 کی یاد دلادی'

انہوں نے کہا کہ 'میں مہاراشٹر میں اس طرح کے حملے برداشت نہیں کروں گا۔'

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details