اردو

urdu

ETV Bharat / state

ٹھیکیداروں کی بھوک ہڑتال - کمشنر ڈاکٹر نپون وینایک نے ہڑتال پر بیٹھے ٹھیکیداروں سے ملاقات کی

ریاست مہاراشٹر کے معروف شہر اورنگ آباد کے میونسپل کارپوریشن کے ٹھیکیداروں کو کاموں کا بل ادا نہیں کیا گیا۔

اورنگ آباد: ٹھیکیداروں کی بھوک ہڑتال

By

Published : Oct 5, 2019, 5:20 PM IST

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے تقریبا دیڑھ سو سے زائد ٹھیکیداروں کو گذشتہ برس سے ان کے کاموں کا بل نہیں دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹھیکیدار بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

اورنگ آباد: ٹھیکیداروں کی بھوک ہڑتال

ٹھیکیداروں کا کہنا ہےکہ سو روپے سے لے کر پندرہ لاکھ روپے تک کا بل روکا ہوا ہیں۔

اس سلسلے میں اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر ڈاکٹر نپون وینایک نے ہڑتال پر بیٹھے ٹھیکیداروں سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کے مرحلہ وار ٹھیکیداروں کے بل ادا کیے جائیں گے تاہم ٹھیکیداروں کا کہنا ہے کہ جب تک ان کی بل میونسپل انتظامیہ ادا نہیں کرتا تب تک وہ ہڑتال ختم نہیں کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details