نئی حکومت کی تشکیل پر ممبئی کے دادر ٹی ٹی سے شیواجی پارک تک ہورڈنگ بینر اور شیوسینا کانگریس اور این سی پی کے جھنڈے لگائے گئے ہیں۔
ممبئی: نئی حکومت کے خیر مقدم کا پوسٹر - نئی حکومت کی تشکیل
مہاراشٹر میں آج مہا وکاس اگھاڑی کی حکومت بننے جاری ہے۔ بینر اور تینوں پارٹیوں کے جھنڈے اور بینر لگا کر نئی حکومت کا خیر مقدم کیا جارہا ہے۔
ممبئی: نئی حکومت کا خیر مقدم
بینر، جھنڈے کے ساتھ ہی مہا وکاس اگھاڑی کے لیڈر ادھو ٹھاکرے کے خیر مقدم کے بینر بھی لگائے گئے ہیں۔
شیوسینا کے سربراہ اور 'مہا وکاس اگھاڑی' کے رہنما ادھو ٹھاکرے آج شیواجی پارک میں وزیر اعلی کی حیثیت سے وزیر اعلی کا حلف لیں گے۔