اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی میں نئے سال کے موقع پر پولیس کے سخت انتظامات - Mumbai police prepared for 31 might

ممبئی میں 31 دسمبر کی رات لوگ نئے سال کا جشن منانے کے لیے ممبئی کے ان علاقوں میں اکٹھا ہونے والے ہیں جو عام دنوں میں یا خاص دنوں میں بھی سیاحوں کا مرکز ہے-

Heavy police deployment to monitor New Year revelry in mumbai
ممبئی میں نئے سال کے موقع پر پولیس کے سخت انتظامات

By

Published : Dec 31, 2019, 7:02 PM IST

نئے سال کے موقع پر سیاح گیٹ وے آف انڈیا، نریمن پوائنٹ، چوپاٹی، مرین ڈرائیو، ان مقامات پر لاکھوں کی تعداد میں جمع ہوکر نیا سال کا جشن منائیں گے۔

ممبئی میں نئے سال کے موقع پر پولیس کے سخت انتظامات

نئے سال کے جشن کے موقع پر رات بھر ممبئی پولیس کو چیلنجس سے گذرنا پڑتا ہے۔

پولیس پولیس انتظامات کو لیکر کافی متحرک ہے۔ اس سلسلہ میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے شاہد انصاری نے ممبئی پولیس کے ڈی سی پی سنگرام سنگھ سے خصوصی بات کی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details