اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی : دوشیزہ کی نصف جلی لاش برآمد - kar esh

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے شہر ممبرا میں دیسائی گاؤں کے ایک کھیت میں ایک نوجوان لڑکی کی نصف جلی لاش ملنے سے پورے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

ممبئی : نصف جلی لڑکی کی لاش برآمد

By

Published : Mar 28, 2019, 7:01 AM IST


لاش کے برآمد ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کا پنچنامہ کر کے پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کردیا ہے۔

پولیس کے مطابق کھیت سے برآمد ہونے والی لاش ایک دوشیزہکی ہے جسکی عمر 18 سے 20 برس کے درمیان بتائی جاتی ہے۔

پولیس کا ماننا ہے کہ لڑکی کی شناخت مٹانے کی غرض سے قاتل نے جلانے کی ناکام کوشش کیا مگر لاش نصف حصہ ہی جل سکی ہے۔

پولیس نے اس معاملے میں معاملہ درج کرکے لاش کی شناخت اور قاتل کا سراغ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

kar esh

ABOUT THE AUTHOR

...view details