ممبئی: مہاراشٹر کے ممبئی میں واقع حاجی علی درگاہ خادم کی نصیحت کی وجہ سے اس وقت سرخیوں میں ہے ۔اس بارے میں حاجی علی درگاہ ٹرسٹ کے ترجمان احمد علی نے بتایا کہ زائرین کی خاصی تعداد یہاں آتی ہے۔ ایک عقیدتمند جب اس دن درگاہ میں زیارت کرنے کے لئے آیا تو اس دوران اس نے 17000 روپئے کے پھول خریدے اور وہی پھول لے کر درگاہ پر خادم جاوید علی قریشی کے پاس پہچنے۔ Haji Ali Dargah Khadim Advisory Video Viral On Social Media
خادم کو انہوں نے بتایا کہ انہوں نے یہ پھول 17000 روپئے میں خریدا۔ اس وقت خادم کے ہوش اڑ گئے ۔حاجی علی درگاہ میں پھول فروشوں نے 1700 روپئے میں پھول فروخت کئے۔