پرتاب گڑھ:مہاراشٹر کے ضلع پرتاب گڑھ ستارہ کے افضل خان کی قبر والے علاقے میں تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی شروع کی گئی تھی، اور اب افضل خان اور سید بندہ کی قبروں والے علاقہ کو تجاوزات سے پاک کردیا گیا ہے۔ Graves of Afzal Khan in Paratpgarh. اطلاعات کے مطابق انتظامیہ نے علاقے میں تجازوات کے خلاف انہدامی کارروائی جمعرات کو شروع صبح سویرے ہی شروع کردی تھی۔ بھاری پولیس کی نگرانی میں انہدامی کارروائی کی جارہی تھی، ساتھ ہی پرتاب گڑھ میں افضل خان کی قبر والا علاقہ ایک کیمپ میں تبدیل ہوگیا تھا۔ Anti-encroachment Drive in Afzal Khan Grave
Graves of Afzal Khan افضل خان اور سید بندہ کی قبریں تجاوزات سے پاک - Graves of Afzal Khan in Satara
قلعہ پرتاپ گڑھ کے اڈے پر افضل خان کی قبر کے علاقے میں تجاوزات کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا ہے۔ اس لیے اب افضل خان اور سید بندہ کی قبریں صاف نظر آرہی ہیں۔ The graves of Afzal Khan and Syed Banda are clearly visible
یہ بھی پڑھیں:
خبر کے مطابق اب افضل خان اور سید بندہ کی قبروں کو تجاوزات سے پاک کردیا گیا ہے۔ قلعہ پرتاپ گڑھ کے اڈے پر افضل خان کی قبر کے علاقے میں تجاوزات کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا ہے۔ اس لیے اب افضل خان اور سید بندہ کی قبریں صاف نظر آرہی ہیں۔ تجاوزات ہٹانے کے بعد پتھر اور مٹی اٹھانے کا کام شروع ہے۔ تاہم تجاوزات کے خلاف کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت کے باعث تجاوزات کا سامان اٹھانے کا کام روک دیا گیا ہے۔ Graves of Afzal Khan and Syed Banda free from encroachment