اردو

urdu

ETV Bharat / state

گوا-دہلی راجدھانی ایکسپریس کو حادثہ، انجن پٹری سے اتر گیا - نظام الدین-مڈگاوں راجدھانی سپرفاسٹ اسپیشل ٹرین

نظام الدین-مڈگاوں راجدھانی سپرفاسٹ اسپیشل ٹرین کو آج صبح سویرے کوکن ریلوے پر رتناگیری کے قریب ایک سرنگ میں حادثہ پیش آیا، جب اس کا انجن پٹری سے اترگیا، اس حادثہ میں کوئی زخمی نہیں ہؤا ہے۔

گوا-دہلی راجدھانی ایکسپریس کو حادثہ، انجن پٹری سے اتر گیا
گوا-دہلی راجدھانی ایکسپریس کو حادثہ، انجن پٹری سے اتر گیا

By

Published : Jun 26, 2021, 10:13 PM IST

کوکن ریلوے کے مطابق صبح سواچاربجے یہ حادثہ اکشی اور بھوکے اسٹیشن کے درمیان پیش آیا جب مسافر سورہے تھے، دراصل ایک چٹان پٹری پر گرنے سے تیز رفتا ٹرین کو حادثہ پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں:: دہلی: غیر قانونی کال سینٹر کا انکشاف، 84 گرفتار

حکام کے مطابق راحتی ٹرین جائے حادثہ کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔تاکہ بلاک روٹ کوصاف کیاجاسکے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details