اردو

urdu

By

Published : Sep 24, 2022, 9:57 PM IST

ETV Bharat / state

Girl Dies After Falling Into Hot Tea Pot گرم چائے کے برتن میں گرنے سے معصوم بچی کی موت

سند کھیڑا تعلقہ کے چوگاؤں میں ایک معصوم بچی جھولے سے نیچے گرم چائے کے برتن میں گر گئی۔ Girl dies after falling into hot tea pot In Dhule

گرم چائے کے برتن میں گرنے سے معصوم بچی کی موت
گرم چائے کے برتن میں گرنے سے معصوم بچی کی موت

دھولیہ: مہاراشٹر کے ضلع دھولیہ کے سندکھیڑا تعلقہ کے چوگاؤں میں ایک سالہ بچی جھولے سے نیچے گرم چائے کے برتن میں گر گئی اور ایک طرف سے شدید جھلس گئی۔ بچی کو دھولیہ کے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرواپچار ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ Girl dies after falling into hot tea pot In Dhule

سندکھیڑا پولیس اسٹیشن میں حادثاتی موت درج کی گئی ہے، اس واقعہ سے چوگاؤں میں غم کا ماحول ہے۔ بچی کی موت سے اہل خانہ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ سند کھیڑا تھانے کے اے ایس آئی جی جی ٹھاکرے اس واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ Girl Dies after Falling into Hot Tea Pot

ABOUT THE AUTHOR

...view details