اردو

urdu

ETV Bharat / state

غفار قادری، مہاراشٹر ایم آئی ایم کے کارگزار صدر مقرر - ڈاکٹر غفار قادری کو مہاراشٹر یونٹ کا کارگزار صدر مقرر

کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 'ڈاکٹر غفار قادری کو اے آئی ایم آئی ایم کی مہاراشٹر یونٹ کا کارگزار صدر مقرر کیا گیا ہے۔'

غفار قادری، مہاراشٹر ایم آئی ایم کے کارگزار صدر مقرر
غفار قادری، مہاراشٹر ایم آئی ایم کے کارگزار صدر مقرر

By

Published : Jan 3, 2020, 3:19 PM IST

اویسی نے امید ظاہر کی کہ 'اے آئی ایم آئی ایم ان کی سربراہی میں مہاراشٹر میں بہتر کارکردگی انجام دے گی۔'

ڈاکٹر غفار قادری کو مہاراشٹر یونٹ کا کارگزار صدر مقرر کرنے کے ساتھ ایڈوکیٹ وارث پٹھان کو ترجمان بنایا گیا ہے۔'

اویسی نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ 'میں ان کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details