کورونا وائرس کے سبب ریاست تلنگانہ بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا۔ لاک ڈاؤن کے دوران مساجد میں صرف پانچ لوگوں کی عبادت کی اجازت دی گئی تھی۔
حیدرآباد: مکہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی - hyderabad news
لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نماز جمعہ ادا کی۔
شہرحیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد نماز جمہ ادا کی گئی
حیدرآباد: مکہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی گئی
لاک ڈاون ختم ہونے کے بعد حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے نماز جمعہ ادا کی۔
مزید پڑھیں:شہزادہ مفخم جاہ مکہ مسجد کی تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا
اس موقع پر امام خطیب مکہ مسجد رضوان قریشی نے کہا کہ سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے نماز جمعہ ادا کی گئی۔ مکہ مسجد اور چارمینار کے دامن میں پولیس کا سخت بندوبست تھا۔
Last Updated : Jun 25, 2021, 9:02 PM IST