پونہ:مہاراشٹر میں پونے احمد نگر ہائی وے Pune Ahmednagar highway پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ جس میں 5 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی ہے۔ ابتدائی دستیاب معلومات کے مطابق ایک ٹرک جو چھوٹے راستہ سے نکل کر سڑک کے درمیان رانگ سائیڈ پر آگیا۔ اچانک سڑک میں داخل ہوگیا اور کار سے ٹکرا گیا جس کے سبب کار میں سوار پانچوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ Five People Died in a Horrific Accident on Pune Ahmednagar Highway
Fatal Accident on Pune Ahmednagar Highway پونے احمد نگر ہائی وے پر خوفناک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک - LG Company in Ranjangaon
بدھ کے دن پونے احمد نگر ہائی وے پر خوفناک حادثہ پیش آیا، اس حادثہ میں پانچ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ Accident on Pune Ahmednagar Highway
![Fatal Accident on Pune Ahmednagar Highway پونے احمد نگر ہائی وے پر خوفناک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک Pune Ahmednagar Highway](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16122345-thumbnail-3x2-sss.jpg)
Pune Ahmednagar Highway
بتایا گیا ہے کہ اس حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی ہے۔ یہ خوفناک حادثہ رنجن گاؤں ایم آئی ڈی سی میں ایل جی کمپنی LG Company in Ranjangaon کے سامنے پیش آیا۔ بتایا جارہا ہے کہ تمام مسافر پنویل کے لیے سفر کر رہے تھے۔ Pune Ahmednagar highway Accident
یہ بھی پڑھیں: