آج صبح 11 بجے مہاراشٹر اسمبلی کے اجلاس میں پوار بجٹ ڈرافٹ پیش کریں گے، انھوں نے اس تعلق سے اسمبلی میں ریاست کے مالی سروے کی رپورٹ پیش کی تھی۔
اجیت پوار کا امتحان! مہا وکاس اگھاڑی کا پہلا بجٹ ہوگا پیش - maha vikas aghadi
ریاست مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی و وزیر خزانہ اجیت پوار مہا وکاس اگھاڑی اتحاد کا آج پہلا بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں اور ان کے اس بجٹ پر سبھی کی نگاہیں مرکوز ہیں۔
وزیر خزانہ اجیت پوار
مہاراشٹر کی دگرگوں معیشت کے درمیان ٹھاکرے حکومت کے پہلے بجٹ میں سبھی کی نگاہیں اس بات پر مرکوز ہے کہ ان کے اب بجٹ سے ریاست کی عوام مطمئن ہوتی ہے یا نہیں۔
معاشی سروے کی رپورٹ میں زراعتی ترقی کو ظاہر کیا گیا ہے لیکن صنعتی شعبے میں بڑھتی بے روزگاری کو بھی ظاہر کیا گیا ہے۔