اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھیونڈی: بھیانک آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر - گودام میں آگ

مہاراشٹر کے صنعتی شہر بھیونڈی میں گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا مال خاکستر ہوگیا۔

بھیانک آتشزدگی
بھیانک آتشزدگی

By

Published : Jan 25, 2020, 4:45 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:19 AM IST

آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں جائے وقوع پر پہنچی تقریباً 8 گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پانے کامیابی حاصل کی۔

بھیانک آتشزدگی، ویڈیو

شہر کے صمد نگر علاقے میں ایک بھنگار (اسکریپ) کے گودام میں علی الصبح آتشزدگی کی وجہ سےعلاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔

آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچی لیکن آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے فوراً پڑوسی شہر کلیان اور الہاس نگر سے فائر بریگیڈ عملے کو طلب کیا گیا۔

بھیانک آتشزدگی

اس آتشزدگی میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا ہے، فی الحال پولیس معاملہ درج کر تفتیش کرنے میں مصروف ہے۔

Last Updated : Feb 18, 2020, 9:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details