اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: کماٹی پورا میں لگی پر قابو پالیا گیا - مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے مصروف علاقے کماٹی پورہ میں واقع ایک عمارت میں شارٹ سرکٹ کے سبب اچانک آگ لگ گئی جس میں آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

کماٹی پورا میں لگی پر قابو
کماٹی پورا میں لگی پر قابو

By

Published : Jan 6, 2020, 8:10 PM IST

کماٹی پورہ میں واقع چائنا بلڈنگ کے دوسرے منزلہ پر یہ آگ لگی تھی، آگ لگنے کے سبب پوری عمارت اب خستہ حال ہوچکی ہے۔

کماٹی پورا میں لگی پر قابو

اس واقعہ میں اب تک آٹھ لوگ زخمی ہوئے ہیں جنہیں نائر ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرادیا گیا ہے زخمیوں میں ایک چھوٹا بچہ بھی شامل ہے۔

کہا جارہا ہے کہ مذکورہ عمارت میں چپل کے کارخانے میں استعمال ہونے والے کیمیکل اور شارٹ سرکٹ کے سبب آگ لگی تھی۔

فی الحال پولیس اور فائر بریگیڈ عملہ جائے واردات پر قابو پانے کے بعد خستہ حال عمارت کے ملبے کو باہر نکال رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details