اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھیونڈی: فیکٹری میں شدید آتشزدگی - مہاراشٹر کے بھونڈی میں

مہاراشٹر کے بھیونڈی میں آج صبح ایک فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

بھونڈی  کی صنعت میں آگ لگنے کا حادثہ

By

Published : Aug 21, 2019, 12:54 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:37 PM IST

مہاراشٹر کے بھیونڈی میں آج صبح ایک فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

آگ لگنے کے حادثہ سے متعلق ویڈیو

یہ واقعہ نارپولی کے چندن پارک میں پیش آیا۔ دو فائر ٹینڈر موقع پر موجود ہیں۔ آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

مزید پڑھیں : ممبئی: لوکل ٹرین حادثے میں نوجوان زخمی

اس آگ میں کیا کچھ خاکستر ہوا ہے اس کا خبر لکھے جانے تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 6:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details