تاراپور کے انڈسٹریل اسٹیٹ میں پلاٹ نمبر ٹی 101 ہرشل کیمیکل کمپنی میں زبردست آگ لگ گئی تاہم فائر بریگیڈ کے عملہ نے کافی مشقت کے بعد قابو پا لیا اور خوش قسمتی سے کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
مہاراشٹر: کیمیکل فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی - پالگھر کے شہر تارا پور
مہاراشٹر کے ضلع پالگھر کے شہر تارا پور میں واقع ایک کیمیکل فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی۔
![مہاراشٹر: کیمیکل فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی کیمیکل فیکٹری میں بھیانک آگ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5957471-802-5957471-1580825013798.jpg)
کیمیکل فیکٹری میں بھیانک آگ
کیمیکل فیکٹری میں بھیانک آگ، ویڈیو
اگر فائر بریگیڈ عملہ بر وقت کاروائی نا کرتا تو آگ مزید خطرناک ہو سکتی تھی کیوں کہ آس پاس کئی کیمیکل فیکٹریاں واقع ہیں۔
واضح رہے کہ کہ اس کے قبل سنہ 2018 میں بھی تارا پور کیمیکل فیکٹری میں آگ لگی تھی جس میں تین افراد کی موت ہوئی تھی۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:10 AM IST