اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر کے عارف کالونی میں واقع البیک ریسٹورنٹ میں دیر رات اچانک آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں رکھا سارا سامان جل کر خاک ہو گیا آگ لگنے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر ریسٹورنٹ کا نقصان ہوا ہے۔ اس حادثے میں کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے وقت رہتے فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا۔
Fire Breaks Out At Al Baik Restaurant اورنگ آباد کے البیک ریسٹورنٹ میں بھیانک آتشزدگی - maha urdu news
اورنگ آباد شہر کے البیک ریسٹورنٹ میں دیر رات اچانک آگ لگ گئی جس میں لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ Fire Breaks Out At Al Baik Restaurant
اورنگ آباد شہر کے عارف کالونی میں واقع البیک ریسٹورنٹ میں دیر شام اچانک آگ لگ گئی ریسٹورنٹ میں بھیانک آگ لگ جانے کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد فوراً فائربریگیڈ اور پولیس کا عملہ آگ بجھانے کے لیے عارف کالونی پہنچا جہاں ریسٹورینٹ کے شٹر اور گلاس توڑ کر فائربریگیڈ عملے نے عارف کالونی کے ساکنان کی مدد سے آگ بجھانے میں کامیابی حاصل کی غنیمت رہی کہ اس حادثے میں کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن البیک ریسٹورنٹ میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے فلحال آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہے۔ Fire Breaks Out At Al Baik Restaurant
یہ بھی پڑھیں : People Show Black Flags to Eknath Shinde وزیراعلیٰ و نائب وزیر اعلیٰ کے قافلے کو کالے جھنڈے دکھائے گئے