سشانت سنگھ نے ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع حج ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے موجوده حالات بہتر نہیں لیکن ایسے حالات میں ہمیں اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا انتہائی ضروری ہے۔
'مشکل حالات کے باوجود اپنے حقوق کی لڑائی ضروری ہے' - مہاراشٹر
موجود حالات تو بڑے مشکل ہیں لیکن اپنے حقوق کی لڑائی بھی ضروری ہے یہ باتیں معروف اداکار سشانت سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفگتو کے دوران کہی۔
اداکار سشانت سنگھ کی ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفگتو
انہوں نے کہا کہ 'ہماری سوسائٹی میں عوام کا تال میل ہونا بہت ضروری ہے اور اسی کی کی مدد سے ہم اپنے بنیادی حقوق کی لڑائی لڑ سکتے ہیں۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:17 PM IST