اردو

urdu

ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کسانوں کا زرعی قوانین کے احتجاج

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں بھی ہریانہ پنجاب کے کسانوں کے حق میں ضلع کلکٹر آفیس کے باہر احتجاجی دھرنا دیا گیا ۔

farmer protest aginst farm bill in aurangabad
اورنگ آباد: کسانوں کا زرعی قوانین کے احتجاج

By

Published : Dec 4, 2020, 5:30 PM IST

احتجاج کرنے والے کسانوں نے مطالبہ کیا کہ مودی حکومت زرعی قوانین کو فوری واپس لے۔ فی الحال مہاراشٹر میں زرعی قوانین نافذ نہیں کیا گیا ہے ۔لیکن مہاراشٹر کے کسان بھی ملک کے کسانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اورنگ آباد: کسانوں کا زرعی قوانین کے احتجاج

پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مہاراشٹر میں بھی کسان اب احتجاج پر اتر آئے ہیں۔ اورنگ آباد میں سو ابھیمانی شیتکری سنگھٹن کی قیادت میں سینکڑوں کسانوں نے ضلع کلکٹر آفس کے روبرو رات سات بجے سے لیکر صبح سات بجے تک دھرنا دیا ۔

ان کا کہنا ہیکہ یہ ملک کے کسانوں کے حق میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ کیونکہ مودی حکومت زرعی قوانین کو کسانوں پر تھوپنا چاہتی ہے، احتجاجیوں کا کہنا ہیکہ فوری زرعی قوانین واپس لیے جائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details