اردو

urdu

ETV Bharat / state

پالگھر: کیمیائی پلانٹ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی - کیمیائی پلانٹ میں دھماکہ

ریاست مہاراشٹر کے ضلع پالگھر کے ایک کیمیائی پلانٹ میں دھماکہ ہوا۔ یہ واقعہ پالگھر کے بوئیسر تارہ پور صنعتی علاقے میں بھارت کیمیکلز میں پیش آیا۔

Explosion at chemical plant
کیمیائی پلانٹ میں دھماکہ

By

Published : Jul 4, 2021, 9:25 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع پالگھر کے ایک کیمیائی پلانٹ میں دھماکہ ہوا، جس کے سبب متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، زخمیوں کو علاج کے لیے تھنگا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دھماکے کی اصل وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ تاہم راحت رسانی کام جاری ہے۔

یہ واقعہ پالگھر کے بوئیسر تارہ پور صنعتی علاقے میں بھارت کیمیکلز میں پیش آیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچ گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details