اردو

urdu

ETV Bharat / state

'حالات کا رونا رونے کے بجائے حلات کو بدنا ہوگا' - اس کا افتتاح مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کیا۔

مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ نہ صرف کسانوں کو قرض سے نجات دلانا چاہتے ہیں بلکہ کسانوں کی پریشانیوں کو بھی دور کرنا چاہتے ہیں۔

'حالات کا رونا رونے کے بجائے حلات کو بدنا ہوگا'
'حالات کا رونا رونے کے بجائے حلات کو بدنا ہوگا'

By

Published : Jan 9, 2020, 9:36 PM IST


ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں مراٹھا ایسوسی ایشن اسمال اسکیل انڈسٹری اینڈ ایگریکلچر کی جانب سے ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے، اس کا افتتاح مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے اسٹالوں پر جاکر کر ان کا جائزہ لیا اور پروگرام سے خطاب بھی کیا۔

'حالات کا رونا رونے کے بجائے حلات کو بدنا ہوگا'

وزیراعلی نے کہا کہ وہ نہ صرف کسانوں کو قرض سے نجات دلانا چاہتے ہیں بلکہ کسانوں کی پریشانیوں کو بھی دور کرنا چاہتے ہیں۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے ملک میں مندی، بے روزگاری اور مختلف مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حالات کا رونا رونے سے کام نہیں چلے گا بلکہ ہمت اور حکمت سے حالات کو بدلنا ہوگا۔ وزیر اعلیٰ نے کسانوں اور صنعت کو ایک دوسرے سے مربوط کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details