اردو

urdu

ETV Bharat / state

Nowhera Shaik on Investors: ہیرا گولڈ گروپ کی سی ای او نوہیرا شیخ سے خاص بات چیت

نوہیرا شیخ نے کہا کہ ان کی کمپنی نے سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق سرمایہ کاروں کی رقم ادا کرنے کا پروسیز کلیر کردیا ہے Nowhera Shaik on Investors اور ان ہیرا گروپ کا بزنس بھی شروع ہوگیا ہے۔

ہیرا گولڈ گروپ کی سی ای او نوہیرا شیخ سے خاص بات چیت
ہیرا گولڈ گروپ کی سی ای او نوہیرا شیخ سے خاص بات چیت

By

Published : Feb 7, 2022, 10:34 PM IST

ہیرا گولڈ سےمتعلق سپریم کورٹ نے انویسٹر کی رقم واپس کرنے کی شرطوں کے ساتھ ہیرا گولڈ کی سی ای او نوہیرا شیخ کو رہا CEO of Heera Gold, was Released on Condition of Return of Investor's Money کیا ہے۔ ممبئی میں اپنے کاروبار کو پھر سے ایک بار پھیلانے کے لئے ممبئی سے متصل بلا پور علاقے میں انہوں نے اپنی آفس کا افتتاح کیا Nowhera Inagurated new Office in Mumbai ہے لیکن اس بیچ انوسٹر اس بات سے پریشان ہیں کہ ان کی جمع کی گئی رقم کیا ہیرا گولڈ واپس کرے گا یا نہیں۔

ہیرا گولڈ گروپ کی سی ای او نوہیرا شیخ سے خاص بات چیت

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے نوہیرا شیخ سے اس بارے میں خصوصی بات چیت ETV Bharat Correspondent had an Exclusive Interview with Nowhera Shaik کی۔ انہوں نے اپنی بات چیت میں انہوں نے اس بات کو لیکر بھروسہ جتایا ہے کہ وہ انوسٹرز کی رقم واپس کریں گی۔

نوہیر اشیخ نے اپنی بات چیت میں کہا کہ جو بھی لوگ ان کی مخالفت کر رہے ہیں وہ اصل میں میں انوسٹر نہیں ہیں وہ کرایہ کے لوگ ہیں جو مظاہرہ کر رہے ہیں۔

آپ کو بتا دیں ہیرا گولڈ گروپ کے خلاف بھارت کے کئی پولیس تھانوں میں متعد معاملے درج ہیں جس کے بعد نوہیرا شیخ کو کئی مہینوں تک جیل میں رہنا پڑا۔معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچا جہاں سپریم کورٹ نے انھیں اس شرط کے ساتھ ضمانت پر رہا کیا کہ وہ انوسٹر کی رقم واپس کریں۔

یہ بھی پڑھیں:Punjab & Sind Bank Net Profit: پنجاب اینڈ سندھ بینک نے کمایا 301 کروڑ کا منافع

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details