ممبئی کی انتظامیہ و پولیس کو اس حادثے کی سب سے پہلے اطلاع دینے والے شخص بھگوان کوہلی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ گزشتہ شام ٹائمس کی عمارت کے پاس کھڑے تھے اور وہ اس فٹ اوور برج کے ذریعہ ہی سڑک کے دوسری جانب جانے کے لیے سوچ ہی رہے تھے کہ اچانک ان کا من بدل گیا اور جیسے ہی وہ سڑک کے دوسری جانب جانے لیے روڈ کراس کرنے کے لیے آگے بڑھے دیکھتے ہی دیکھتے برج ان کے سامنے ٹوٹ گیا۔
ممبئی برج سانحہ کے چشم دید سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو - bridge urdu news
گزشتہ شام مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں پیش آئے دلخراش برج سانحہ میں 6 افراد ہلاک اور 31 افراد زخمی ہوئے تھے۔
ممبئی برج سانحہ کے چشم دید سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو
مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔