اردو

urdu

ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: غیر قانونی پارکنگ سے سڑک آزاد

جنوبی ممبئی میں ٹریفک کی وجہ سے عام شہریوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ ای ٹی وی بھارت نے کچھ دنوں پہلے غیر قانونی پارکنگ اور اس معاملے میں ٹریفک پولیس کے کنیکشن کو بے نقاب کیا تھا جس کا اثر یہ ہوا کہ کرافوڑ مارکیٹ سے غیر قانونی پارکنگ کو ہٹایا دیا گیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: پارکنگ مافیا کے شکنجے سے آزاد ہوئی سرکاری سڑک
ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: پارکنگ مافیا کے شکنجے سے آزاد ہوئی سرکاری سڑک

By

Published : Oct 20, 2021, 4:09 PM IST

جنوبی ممبئی میں ٹریفک کی وجہ سے عام شہریوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ ای ٹی وی بھارت نے کچھ دنوں پہلے غیر قانونی پارکنگ اور اس معاملے میں ٹرافک پولیس کے کنیکشن کو بے نقاب کیا تھا۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر: پارکنگ مافیا کے شکنجے سے آزاد ہوئی سرکاری سڑک

بتایا جاتا ہے کہ غیر قانونی پارکنگ کرنے اور کرانے والوں سے ٹریفک پولیس کی ساز باز کے سبب ممبئ میں ٹریفک کا مسئلہ بڑھتا ہی جا رہا تھا۔

مزید پڑھیں: ممبئی: نوپارکنگ زون میں گاڑیاں لیکن کوئی کارروائی نہیں، آخر ماجرا کیا ہے؟

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر یہ ہوا کہ پبلک ٹرانسپورٹ محکمہ نے صبح سے اُن جگہوں پر کھڑی کی جانے والی گاڑیوں کو ہٹانے کی تاکید کی، جس کی وجہ سے آج اُن جگہوں پر گاڑیاں نہیں کھڑی کی گئیں اور کرافوڑ مارکیٹ میں ٹریفک نہ کے برابر تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details