آل مہاراشٹر مائناریٹی ایجوکیشن سوسائٹیز اینڈ ٹیچرس آرگنائزیشن کا پہلا اجلاس اورنگ آباد میں منعقد ہوا جس میں اقلیتی تعلیمی اداروں کے حقوق کے لیے منظم انداز میں حکومت سے نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
اورنگ آباد: آل مہاراشٹر مائناریٹی ایجوکیشن سوسائٹی اینڈ ٹیچرز آرگنائزیشن کا قیام - حکومت سے نمائندگی
مہاراشٹر میں تدریسی اور غیرتدریسی عملے کے مسائل کے حل کے لیے آل مہاراشٹر مائناریٹی ایجوکیشن سوسائٹیز اینڈ ٹیچرس آرگنائزیشن تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔
آل مہاراشٹر مائنارٹی ایجوکیشن سوسائٹی اینڈ ٹیچرز آرگنائزیشن کا قیام
یہ بھی پڑھیں: اورنگ آباد میں خواتین کی ادبی تقریب
اورنگ آباد کی النکار ہوٹل میں منعقد ہوئے اجلاس میں آرگنائزیشن کے ذمہ داروں نے تنظیم کے اغراض و مقاصد پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ ریاست کے تمام تعلیمی اداروں اور ان سے وابستہ ملازمین کے حقوق کے لیے جدوجہد کی جائے گی۔ اسی طرح اقلیتی تعلیمی اداروں کے حقوق کے لیے بھی منظم انداز میں حکومت سے نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
TAGGED:
اورنگ آباد