ایکتا فاونڈیشن کے زیر اہتمام شہر کے مختلف مقامات اور شاہراہوں پر زندگی گزارنے والے بے سہارا اور غریب لوگوں کو ڈھونڈ کر اور ان کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے احترام کے ساتھ بطور تحفہ میں جیکیٹ دیا گیا۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے ساجد ندیم نے ایکتا فاونڈیشن کے نوجوانوں سے ملاقات کی اور تنظیم کے سکریٹری احتشام شیخ بیکری والا سے بات جیت کی۔