اردو

urdu

By

Published : Nov 16, 2022, 8:48 AM IST

ETV Bharat / state

Earthquake in Ratnagiri رتناگیری میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے

مہاراشٹر کے رتناگیری ضلع کے سنگمیشور-دیورکھ علاقے میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ Earthquake in Ratnagiri

رتناگیری میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے
رتناگیری میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے

کولہاپور: ریاست مہاراشٹر کے رتناگیری ضلع کے سنگمیشور-دیورکھ علاقے میں منگل کو زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3.4 ناپی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے چند سیکنڈ کے لیے محسوس کیے گئے۔ Earthquake in Ratnagiri of Maharashtra

زلزلے کا مرکز رتناگیری ضلع میں سنگمیشور-دیورخ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں تھا، جو ستارہ ضلع کے کویانا نگر سے تقریباً 16 کلومیٹر دور تھا۔ اس میں کسی جان ومال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details