اردو

urdu

ETV Bharat / state

Road Accident in Maharashtra: درخت سے کار ٹکرانے کے سبب چار کی موت، پانچ زخمی - مہاراشٹر کی خبریں

مہاراشٹر کے ناگپور ضلع میں In Nagpur District of Maharashtra کٹول کے نزدیک مزدوروں کو لے جارہی ایک کار A Car Carrying Laborers کے درخت سے ٹکراجانے سے چار افراد کی موت اور پانچ دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔ پولیس نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

درخت سے کار ٹکرانے کے سبب چار کی موت، پانچ زخمی
درخت سے کار ٹکرانے کے سبب چار کی موت، پانچ زخمی

By

Published : Jan 3, 2022, 1:32 AM IST

پولیس کے مطابق واقعہ اتوار کی صبح اس وقت ہوا جب ناگپور میں کٹول کے نزدیک عیسا پور۔ گھبادمیٹ گاوں میں ڈرائیور کے کارپر کنٹرول کھو دینے سے Loss of Control of The Driver گاڑی سڑک کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی۔ Car hitting a tree

پولیس نے بتایا کہ حادثہ میں چار خواتین مزدوروں کی موت ہوگئی Four Women Workers Died جبکہ پانچ دیگر بری طرح زخمی ہوگئی ہیں۔

اتنی ٹکر شدید تھی کہ تین خواتین مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ ایک نے اسپتال لے جاتے وقت دم تو ڑ دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details