ریاست مہاراشٹر کے پونے میں ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک جب کہ 5 افراد زخمی ہوگئے ۔یہ حادثہ پونے کے بھلواڑی کے ممتا چوک کے پاس پیش آیا۔
پونے: سڑک حادثے میں ایک ہلاک، 5 زخمی - ڈرائیور سنجے وامن راؤ نکم
شراب کے نشے میں ڈرائیور گاڑی کا توازن کھودیا اور دوپہیہ گاڑی سے ٹکراکر سڑک کے کنارے دوکان میں ٹکرا گئی۔
پونے: سڑک حادثے میں ایک ہلاک، 5 زخمی
حادثے میں سنتوش بنسی راٹھوڑ ( 35) کی موت ہوگئی ہے، وہیں راجیش سرویش سنگھ، یشونت بھاؤ صاحب بھنڈر وال ، دشرتھ ببن مانے، چھوٹو پنچر والا اوع سلمان لال تنبولی زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس نے کار ڈرائیور سنجے وامن راؤ نکم (58) کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، سنجے پونے پولیس فورس میں بطور پولیس انسپکٹر کام کرتا تھا۔ اس نے کچھ دن پہلے ریٹائرمنٹ ہوا تھا۔